حید ر آ باد 29 مئی ( ایجنسیز) ٹی آ ر ایس کے صد ر کے چند ر شیکھر راو نے مر کزی کا بینہ کی جا نب سے پو لا و ر م آ بی پر ا جکٹ سے متعلق آ ر ڈ ینینس کی منظو ری جس کے تحت تلنگا نہ کے 7 منڈ لو ں کو ضم کر نے کے خلا ف ا حتجا ج کر تے ہو ئے تلنگا نہ بند کی اپیل کی تھی ‘ جسکی و جہ سے تلنگا نہ میں عا م ز ند گی متا ثر ہو گئی ہے۔ ٹی آر ایس کے لیڈرس نے آ ر ٹی سی ڈ پو ز کے باہر
ا حتجا جی د ھر نا منظم کیا تا کہ بسو ں کو با ہر آ نے سے ر و ک سکیں۔ حید ر آ باد سے تلنگا نہ اور آ ند ھر ا پر دیش کے مختلف مقا ما ت کیلئے بس سر و س معطل کر دی گئی ہیں۔ حید رآ با او ر سکند ر آ با د میں بھی بسو ں کو نہیں چلا یا گیا جسکی و جہ سے دفا تر جا نے وا لو ں اور عا م لو گوں کو تکلیف کا سا منا کر نا پڑ ر ہا ہے۔ بو رڈ آ ف ا نٹر میڈ یٹ ایجو کیشن کے آج منعقد ہو نے والے ا ڈوانس سپلیمنٹر ی ا متحا نا ن کو ملتو ی کر دیا گیا ہے۔